the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
شام،23فروری(ایجنسی) شامی صدر بشار الاسد نے باغی گروپوں کے ساتھ ہفتہ 27 فروری سے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے یہ بات شام کی سرکاری نیوز ایجنسی SANA کے حوالے سے بتائی ہے۔ خیال رہے کہ امریکا



اور روس شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کی راہ ہموار کرنے کے لیے ہفتے کے روز سے سیز فائر معاہدے پر رضامند ہوئے تھے۔ تاہم اس معاہدے کے تحت دہشت گرد گروپ داعش اور النصرہ فرنٹ سمیت ایسے گروپوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی جو اقوام متحدہ کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست پر موجود ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.